منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

چند روز قبل ایک یا دو نسخے پرنٹنگ اور بائنڈنگ کران…

چند روز قبل ایک یا دو نسخے پرنٹنگ اور بائنڈنگ کرانے سے متعلق گروپ میں راہنمائی طلب کی تھی۔ ایک صاحب کا اسلام آباد میں پتہ معلوم ھوا۔ چار سو صفحات اعلی ھارڈ بیک بہترین کاغذ پر ایک کتاب پرنٹ کروائی۔ میری توقعات سے کہیں بہتر معیار اور زیادہ قیمت یعنی سولہ سو روپے میں تیار ھوئی۔
ایڈمن کی اجازت سے نام نمبر لکھ رھا ھوں:
مسٹر تحسین
0333 5578846
بلیو ایریا، عقب سیور فورڈ۔ اسلام آباد




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2867904116773436