پریم ناتھ ڈار کا یومِ وفات
September 06, 1976
پریم ناتھ ڈار 25 جولائی 1914 کوکشمیر (سری نگر) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایس پی کالج سری نگر سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی اور فلسفہ، انگریزی، تاریخ اور اردو کو منتخب کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے لئے لاہور آگئے۔ وہ مارکس اور لینن کی تعلیمات سے متاثر تھے اور 1937 میں مارکسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور مارکسٹ ادب کا اردو ترجمہ کیا۔
ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ’’کاغذ۔۔۔۔‘‘ 1949 میں شائع ہوا۔ ان کی دیگر مشہور تصانیف میں ’’نیلی آنکھیں‘‘، ’’دودھ‘‘، ’’گدھ‘‘، ’’بھوت پریت‘‘، ’’بیچوں بیچ‘‘، ’’کھڑکی (افسانے)‘‘ شامل ہیں۔ ان کی تحریروں کو بیسویں صدی کی ترقی پسند تحریروں کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے،
پریم ناتھ ڈار 6 ستمبر 1976 کو دہلی میں انتقال کرگئے۔ وفات کے بعد بیٹوں نے آخری افسانوی مجموعہ ’’چناروں کے سائے میں‘‘ شائع کرایا۔
September 06, 1976
Premnath Dar was born on 25 July 1914 in Kashmir (Srinagar). He received a Bachelor of Arts degree from SP College Srinagar and selected Philosophy, English, History and Urdu. For Higher Education Came to Lahore. He was impressed by the teachings of Marx and Lennon and joined the Marxist Party in 1937 and translated Marxist literature in Urdu.
Their debut legendary collection ′′ Paper published in 1949 His other famous books are ′′ Blue Eyes ′′ Milk ′′ Vulture ′′ Ghost Preet ′′ Beach Includes Windows (myths) His writings are recognized as progressive writings of the twentieth century,
Premnath Dar died in Delhi on September 6, 1976 After his death, the sons published the last legendary collection ′′ Under the shadow of Chanar

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔