چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
…
آنسو نہیں ہیں دیدۂ تر میں بھرے ہوئے
موتی ہیں آبدار صدف میں دھرے ہوئے
…..
گر تیغ نگہ تو کرے وار فلک پر
چل جائے فرشتوں میں بھی تلوار فلک پر
…
ایسا نہ ہو کہ پیارے دم میں کسی کے آجا…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔