نواب محسن الملک 9 دسمبر 1837
اِتاوہ ، شمال مغربی صوبہ جات ، برطانوی ہند – موجودہ اتر پردیش ، بھارت
وفات 16 اکتوبر 1907
شملہ ، پنجاب ، برطانوی ہند
اسمائے دیگر سید مہدی علی خان
وجہِ شہرت جامعہ علیگڑھ کی تویج و ترقی میں کردار ، آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی رکن ‘ آپ حیدر آباد دکن کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ علی گڑھ کالج کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔ نواب صاحب کئی خصوصیات, وجاہت، ذہانت ، خوش بیانی اور فیّاضی کے مالک تھے جن میں سب سے پہلا…
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔