چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھا
یہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا
…
شبنمؔ شکیل کا یومِ وفات
March 02, 2013
نام شبنم عابد علی اور تخلص شبنمؔ ہے۔ ۱۲؍مارچ۱۹۴۳ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ یہ عابد علی عابد کی صاحب زادی ہیں۔ اسلام آباد میں درس وتدریس سے وابستہ رہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔