ناتجربہ کارمترجم ،لکھاری سے زیادہ سیانا بن کر تخلیق کو بگاڑدیتا ہے
سوشل میڈیا نے پڑھنے والوں کو بھی لکھاری بنادیا ہے
ماٹیویشنل سپیکرز چسکا فروش ہوتے ہیں
محقق،مترجم ،مصنف،کالم نگار اور صحافی یاسر جواد کا ہفت… More روزہ مارگلہ نیوز انٹرنیشنل کو خصوصی انٹرویو
انٹرویو نگار:توقیر کھرل
یاسر جواد نامور محقق، صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ 130 سے زائد کتب کا انگریزی اور پنجابی سے اردو ترجمہ کر چکے ہیں، متعدد ملکی و غیر ملکی NGO’s کے لیے خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ترجمہ نگاری کے ساتھ انہوں نے درجنوں کتب اور انسائیکلوپیڈیاز میں بطور ایڈیٹر کام کیا ہے۔ وہ کچھ عرصہ کے لیے روزنامہ خبریں ، صحافت اور لشکر سے بھی منسلک رہے۔ ترجمہ نگاری میں پاکستان میں یاسر جواد کا نام ہی نمایاں ہے۔ معروف… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3020345214862658

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔