#پیش_لفظ_وہ_جو_چاند_تھا_سر_آسماں: بیاد شمس الرحمٰن فاروقی‘
مکرمی فاروقی صاحب!سلام مسنون
آپ جانتے ہیں کہ تعزیت پیش کرنے کا سلیقہ مجھے کبھی نہ آیا۔ برسوں پہلے جب آپ کی شریک حیات جمیلہ فاروقی کا انتقال ہوا… More تھا، تو ایک ہفتہ صرف لفظوں کے انتخاب و ترتیب میں گزر گیا۔ ایک ہفتہ بعد جب آپ کو فون کیا تو صرف یہی کہہ سکا کہ ’میں کیا کہوں، سمجھ میں نہیں آرہا۔‘سچ مچ زندگی میں ایسے ہی موقعوں پر احساس ہوتا ہے کہ ہم کتنے مفلس و قلاش ہیں جو ساری زندگی لفظوں کو ڈھوتے رہتے ہیں لیکن جب ہمیں ان کی واقعی ضرورت ہوتی ہے تو یہ ہمیں دھوکہ دے جاتے ہیں۔ آپ جب رخصت ہوئے تو پھریہی مسئلہ درپیش آیا۔ کیا کہوں، کس سے کہوں اور سب سے بڑی بات یہ کہ کیوں کہوں ؟ ٹھیک ہے، دنیا داری بھی کوئی چیز ہے، رسم بھی نبھانی ہوتی ہے… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3008860649344448

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔