پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پطرس بخاری سے پوچھا گیا کیا آپ کبھی لاجواب ہوئے ہی…

پطرس بخاری سے پوچھا گیا کیا آپ کبھی لاجواب ہوئے ہیں؟
انہوں نے جواب دیا

ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار

” ہوا یوں کہ میری گھڑی خراب ہو گئی. بازار میں گھڑیوں کی دکان نظر آئی میں دکان میں گیا انھیں گھڑی دی کہ یہ ٹھیک کرانی ہے. وہ کہنے لگے ہم تو گھڑیاں ٹھیک ہی نہیں کرتے”

میں نے پوچھا تو "آپ کیا کرتے ہیں؟”

جواب آیا

"جی ہم ختنے کرتے ہیں ”

پطرس بخاری: ” تو پھر یہ گھڑیاں کیوں لٹکائی ہوئی ہیں؟”

دکاندار: : تو آپ ہی بتا دیں کہ ہم کیا لٹکائیں؟