پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پروفیسر حسین سحر کی وفات September 15, 2016 معروف …

پروفیسر حسین سحر کی وفات
September 15, 2016
معروف شاعر، ادیب، مترجمِ قرآن، دانش ور اور اردو ادب کے استاد پروفیسر حسین سحر ملتان کے نام ور محقق, شاعر, ادیب, کمپئر اور کالم نگار شاکر حسین شاکر کے چچا تھے
۔انھوں نے کچھ عرصہ پہلے اپنی کتابیں کالج لائیبریری کو عنائت کی تھیں ،زندگی بھر علم وادب کی خدمت کرتے رہے ۔ان کا ایک مشہور شعر ہے ۔
میں لہلاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی
پتہ گرا تو درس فنا دے گیا مجھے
پروفیسر حسین سحر ( سحر رومانی)
یکم اکتوبر ١٩٤٢- ١٥ ستمبر ٢٠١٦