پرانا ہو چکا ہے قصہ دار و رسن عرشی
مگر یاروں کا یا سے جی کو بہلانا نہیں جاتا
..
عرشی رامپوری کا یومِ وفات
February 25, 1986
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا
نہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
جنوں کے ساتھ تھوڑی سی فضائے لا مکاں بھی دے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔