پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجھے عروض کی کچھ خبر نہیں ہے آج شیکسپیئر کی ایک …

مجھے عروض کی کچھ خبر نہیں ہے
آج شیکسپیئر کی ایک سانٹ(22) کا منظوم ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے احباب سے گزارش ہے کہ عروض اور دیگر خامیوں کی اصلاح کر دیں نوازش

My glass shall not persuade me I am old,
So long as youth and thou are of one date;
جب تلک تو ہے جواں میری جان
آئینہ مجھے سالخورہ کہے طرح
But when in thee time’s furrows I behold,
Then look I… More death my days should expiate.
کبھی جو خطِ کہنگی چہرے پہ ترے دِکھی
ختم سمجھوں گا اپنی زیست کا سفرِ رواں
For all that beauty that doth cover thee
Is but the seemly raiment of my heart,
رعنائ چہرے کی نزاکت جسم کی ترے
مری پوشاکِ قلب پہ ہے پرافشاں
Which in thy breast doth live, as thine in me:
How can I then be elder than thou art?
مبدل ہیں گر قلب ہی… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3016610218569491