وہ ہزار چشمی بلا تھی جو مجھے کھا گئی
مرے پھول مجھ کو پکارتے ہوئے رہ گئے
دانیال طریر

وہ ہزار چشمی بلا تھی جو مجھے کھا گئی مرے پھول مجھ …
Comments
4 responses to “وہ ہزار چشمی بلا تھی جو مجھے کھا گئی مرے پھول مجھ …”
-
????
-
اللہ مغفرت فرماۓ ۔آمین
-
Irfan Baloch, Aneela Khan
-
ویسے تو مجھے ان کی یہ مکمل غزل ہی پسند ہے پر اس شعر کی تو کیا ہی بات ہے
——————————————-
جس جگہ پھول کے بھی پنکھ ہوں تتلی کی طرحآنکھ اس قریۂ شاداب میں رکھی جائے
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔