پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب میرے دونوں پ…

وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب
میرے دونوں پہلووں میں دل بیقرار ہوتا

امیر مینائی


Comments

2 responses to “وہ مزہ دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا رب میرے دونوں پ…”

  1. کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو
    یارب وہ درد جس کی کسک لازوال ہو

جواب دیں