وہ جسے لوگ مانتے ہیں کہ یہ روحانی احوال کی نفسیات کا امام ہے اور مجھے اس لیے بھی پسند ہے کہ وہ ماہر نفسیات اور محقق ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند پایہ ادیب بھی ہے وہ فلسفے کے ریگستان کو بیان کی شگفتگی سے گلزار بنا دیتا ہے اس کے ہر فقرے میں آبِ حیات کا چشمہ ابلتا ہوا محسوس ہوتا ہے اس کے بیان میں سوز نہیں مگر ساز ضرور ہے ادبِ لطیف اور فلسفہ کو ہم آہنگ اور یک رنگ کر دینا اس کا اعجاز ہے۔
اس کتاب کے لیے مجھے لمبا انتظار کرنا پڑا ہے اور ایک طویل انتظار کے بعد آخر یہ کتاب مجھے مل ہی گئی
#کباڑیا
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2968939213336592

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔