”وہ ایک سجدہ“
وہ ایک سجدہ جو میں نے
تیرے ھاتھوں کی نرم چوکھٹ پر
ھونٹ رکھ کر اَٰدا کیا تھا۔
میں جب بھی
اُس کی شِدت کو سوچتا ھُوں
تو کانپ اٹھتا ھُوں
کہ تُو اگرچہ خُدا نھیں ھے
کاش تُو دیوتا تو ھوتا
تُجھے سجدہ رَوا تو ھوتا۔
"احمّد ندیم قاسمی”
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔