”وِصال“
دُور تک وَادیاں ھیں پھُولوں کی
میری آنکھوں میں عکس تیرا ھے
چاند گھُلنے لگا ھے پانی میں
ھر طرف سانولا سویرا ھے.
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

”وِصال“
دُور تک وَادیاں ھیں پھُولوں کی
میری آنکھوں میں عکس تیرا ھے
چاند گھُلنے لگا ھے پانی میں
ھر طرف سانولا سویرا ھے.
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔