پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جناب اطہر شاہ خان (عرف جیدی) کے دو اشعار .. کھڑا ھ…

جناب اطہر شاہ خان (عرف جیدی) کے دو اشعار
..
کھڑا ھے گیٹ پہ شاعر مشاعرے کے بعد
رقم کے وعدے پہ اس کو اگر بلایا ، تو دے
کوئی تو ڈھونڈ کے لائے کہ منتظم ہے کہاں
لفافہ گر نہیں دیتا نہ دے ، کرایہ تو دے
…..
انتخاب حکیم خلیق الرحمان۔