"نہ تو وہ جاگ پائ، نہ ہی سو سکی۔ جیسے وہ ماضی اور مستقبل کے درمیان کچلی جا چکی ہو، ایک ایسے پھول کی مانند جو سینہء زمین کو چیر کر نکلے تو خود کو ایک بڑے سے پتھر تلے دبا ہوا پائے، وہ بے بس تھی۔ ”
اردو ترجمہ
~ کہکشاں ارجمند
"She could neither wake nor sleep. As if crushed between the past and the future, like a flower that comes above ground to find a great stone lying above it, she was helpless.”
from
The Rainbow by D. H. Lawrence
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2856799667883881

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔