پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

° نسل انسانی کا سب سے شیریں، سب سے عظیم اور سب سے …

° نسل انسانی کا سب سے شیریں، سب سے عظیم اور سب سے حسیں لفظ " ماں " ہے اور سب سے لطیف اور سب سے شیریں پکار ، " مادر من " میری ماں یا امی حضور ہے۔۔ " ماں " کا لفظ امید اور محبت کے مرکب ہے دل کی گہرائیوں سے پھوٹنے والا شیریں و شفیق لفظ ! ماں سبھی کچھ ہے۔۔ غم کے اندھیروں میں امید کی کرن۔۔ درد بھرے لمحات میں تسکین کا مرہم، افلاس کی شب میں آس کی شمع، وہ محبت ، رحم و شفقت اور عفو کا منبع ہے۔۔ جو ماں سے محروم ہے، ہر مسرت سے محروم ہے۔۔ یہ ایک مقدس روح ہے، جو ہمیشہ ہم پر شفقت و محبت کے پھول برساتی رہتی ہے۔۔

ناول " ٹوٹے ہوئے پر " سے


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2757231237840725