ناول کا نام:
The Stranger اجنبی
مصنف:
البرٹ کامیو Albert Camus
تبصرہ:
کچھ منصف کے بارے میں:
البرٹ کامیو 1913 میں فرانس کے کالونی الجیریا میں پیدا ہوئے ۔ اس اعظیم فلسفی کا نام یقینا ادب سے دلچسپی رکھنے والوں… More کے لئے غیر معروف نہیں ہے ۔ پہلی جنگ اعظیم کے دوران والد کی وفات اور پھر حالات کی تنگی و سختی نے البرٹ کی والدہ کو دوسروں کے گھروں میں صفائی کرنے پر مجبور کیا۔ سترہ سال کی عمر میں ٹی بی مرض کا شکار ہوا کامیو جو کہ اس وقت الجیریا یورنیورسٹی میں پڑھ رہا تھا ٹی بی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسے یورنیورسٹی سے نکلا گیا کیونکہ اس وقت ٹی بی ایک مہلک مرض سمجھا جاتا تھا ۔ البرٹ نے صحافت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ البرٹ جو کہ بعد میں پیرس منتقل ہو اور وہاں اس نے فلسفہ Absurdism "لغو” اپنایا۔… More



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2962305380666642

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔