پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نالے ہی سدا بھر بھر دِن عُمر کے بھرتے ہیں ہیں نزع …

نالے ہی سدا بھر بھر دِن عُمر کے بھرتے ہیں
ہیں نزع میں ہم تُجھ بِن جیتے ہیں نہ مرتے ہیں۔۔۔!

مُحَمَّد عابد دِلؔ عظیم آبادی