منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

میں پانچواں موسم ہوں میں رنگ ہشتم میں گمشدہ ستارہ…


میں پانچواں موسم ہوں
میں رنگ ہشتم
میں گمشدہ ستارہ
میں دوسری زمین ہوں
مجھے دریافت کرنے کے لیے تم پر لازم ہے کہ
٫٫تم بلا کے ذہین ہو ؛؛
کہ کچھ راز کند ذہنوں پر کھلنے کے نہیں ہوتے