"میں خود سے معافی مانگتا ہوں کہ میں نے اُن لوگوں کو خود سے پہلے رکھا جنہوں نے کبھی میری قدر نہ کی۔میں اُن جگہوں پر ٹھہرہ رہا۔ جہاں مجھے معلوم تھا کہ نہ میری عزت ہے، نہ میری چاہت، نہ میری قدر، نہ محبت، لیکن پھر بھی میں وہاں امید لیے رکا رہا۔”
Source
