منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

میں حشر میں بے یار و مددگار آیا خود سر پہ گناہوں…

میں حشر میں بے یار و مددگار آیا
خود سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
دیکھا جو مجھے دور سے اک دھوم مچی
رحمت یہ پکاری وہ گنہگار آیا
ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ