میں تو دَم توڑ رھا تھا ، مگر اَفسردہ حیات خود چلی…


میں تو دَم توڑ رھا تھا ، مگر اَفسردہ حیات
خود چلی آئی ، میری حوصلہ افزائی کو
لذتِ غم کے سِوا ، تیری نگاھوں کے بغیر
کون سمجھا ھے ، میرے زخم کی گہرائی کو؟؟

”محسن نقوی“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house