پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

” میں آپ سے ایک بات کہوں میں نے بارہا اپنی طبعیت ک…

” میں آپ سے ایک بات کہوں میں نے بارہا اپنی طبعیت کو ٹٹولا ہے ۔ میں زندگی کی احتیاجوں میں سے ہر چیز کے بغیر خوش رہ سکتا ہوں لیکن مُوسیقی کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ آوازِ خُوش میرے لیے زندگی کا سہارا، دماغی کاوشوں کا مَداوا اور جِسم و دِل کی ساری بیماریوں کا علاج ہے۔

مجھے اگر آپ زندگی کی رہی سہی راحتوں سے محروم کر دینا چاہتے ہیں تو صرف مُوسیقی سے محروم کر دیجیے , آپ کا مقصد پُورا ہو جائے گا "

(ابوالکلام آزاد کی ” غبارِ خاطر” سے اقتباس)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی