اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

میر مہدی حسین مجروح کی برسی May 15, 2003 غیروں ک…

میر مہدی حسین مجروح کی برسی
May 15, 2003
غیروں کو بھلا سمجھے، اور مجھ کو برا جانا
سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا

اک عمر کے دُکھ پائے، سوتے ہیں فراغت سے
اے غلغلۂ محشر، ہم کو نہ جگا جانا

مانگوں تو سہی بوسہ پر کیا ہے علاج اس کا
یاں ہونٹ کا ہل جانا واں بات کا پا جانا

… More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎اردو کلاسک‎'‎‎