قدیم عربی ادب سے ارو ترجمہ ماخذ: قصص وعبر من زما…

قدیم عربی ادب سے ارو ترجمہ
ماخذ: قصص وعبر من زمان قدیم
عربی عنوان "عبید المنازل اور عبید الحقل”
لفظی ترجمہ "”گھریلو غلام اور کھیتوں کے غلام

ترجمہ نگار: توقیر بُھملہ

پہلے پہل جب دنیا میں غلاموں کی عالمی منڈیاں لگتیں تھیں، تو دنیا بھر سے مختلف رنگ و نسل کے غلاموں کو لاکر ان منڈیوں میں فروخت کیا جاتا تھا، ایک جیسے غلام فروخت ہونے کے بعد غلامی کے مزید دو طبقوں میں تقسیم ہوجاتے تھے، ایک طبقہ وہ ہوتا جو آقاؤں کے گھروں میں غلامی کرتا تھا اور ایک طبقہ باہر کھیتوں میں غلامی کرتا تھا.
جو غلام گھروں میں…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3081276252102887