پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میری محبوبہ نے پوچھا میرے اور آسمان کے درمیان کی…

میری محبوبہ نے پوچھا
میرے اور آسمان کے درمیان کیا فرق ہے ؟
ائے میری محبت …!
تمہارے اور آسمان کے درمیان فرق یہ ہے کہ جب تم ہنستی ہو تو میں آسمان کو بھول جاتا ہوں ۔ نزار قبانی⁦ ⁦❤️⁩ ترجمہ: سدیم

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2884075218489659