منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

میری اپنی ہی لکھی ہوی مختصر کشمیری نظم کا ترجمہ اح…


میری اپنی ہی لکھی ہوی مختصر کشمیری نظم کا ترجمہ احباب کی نزر……

"ای میل”

مجھے امید ہے
کل رات کی ہوئ بمباری میں
تم نے خود کو
آگ کے شعلوں
دھویں کے بادل کے
حوالے کیا
میں بھی یہاں
لاش گھر کی اور
دوڑ رہا ہوں
اپنی لاش کی
پہچان کرنے
(الیاس آزاد .. کشمیر، انڈیا)
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2145506922346496