پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

میرا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ میں ایک "آزاد عورت” ہو…

میرا سب سے بڑا جرم یہ ہے کہ میں ایک "آزاد عورت” ہوں، اور ایک ایسے زمانے میں ہوں جس میں لوگ صرف غلام باندیوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ میرا جرم یہ ہے کہ میں ایک سوچنے والی عقل کے ساتھ اس زمانے میں پیدا ہوئ ہوں جس میں یہ لوگ عقلوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔

–نوال السعداوی

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3037706023126577