ایک زمین
رحمت الہٰی برقؔ اعظمی
احسانؔ دانش
۔۔۔۔۔
برقؔ
بَلا سے تَختۂ مَشقِ سِتَم دِل ہوتا جاتا ہے
مَصائب سے تَو ٹکرانے کے قابِل ہوتا جاتا ہے
نَظَر سے دُور جیسے جیسے ساحِل ہوتا جاتا ہے…

ایک زمین
رحمت الہٰی برقؔ اعظمی
احسانؔ دانش
۔۔۔۔۔
برقؔ
بَلا سے تَختۂ مَشقِ سِتَم دِل ہوتا جاتا ہے
مَصائب سے تَو ٹکرانے کے قابِل ہوتا جاتا ہے
نَظَر سے دُور جیسے جیسے ساحِل ہوتا جاتا ہے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔