مَیں اپنے محبوب کی ہر چیز کو شاعری میں ڈھالتا رہو…
مَیں اپنے محبوب کی ہر چیز کو شاعری میں
ڈھالتا رہوں گا
یہاں تک کہ اُس کی سنہری زلفوں کو پگھلا کر
آسمان کی دھوپ بنا دوں

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2956694607894386