مَحصُور جَہاندانی و عالی میں ہے
کَیا شُبہ رضاؔ کی بے مِثالی میں ہے
ہر شَخص کو اِک وَصف میں ہوتا ہے کَمال
بَندے کو کَمال بے کَمالی میں ہے۔۔۔!
امام احمد رضاؔ خان بریلویؒ
مَحصُور جَہاندانی و عالی میں ہے
کَیا شُبہ رضاؔ کی بے مِثالی میں ہے
ہر شَخص کو اِک وَصف میں ہوتا ہے کَمال
بَندے کو کَمال بے کَمالی میں ہے۔۔۔!
امام احمد رضاؔ خان بریلویؒ
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔