پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

منور آغا مجنوں ڈرے وہ کیا بلائے ناگہاں سے جسے ہو س…

منور آغا مجنوں
ڈرے وہ کیا بلائے ناگہاں سے
جسے ہو سابقہ ننھے کی ماں سے

نہیں ڈرتا ہے مجنوں کوئی کہہ دے
فلاں بنتِ فلاں بنتِ فلاں سے