ماچس لکھنوی
شیخ آئے جو محفل میں تو اعمال ندارد
جس مال کے تاجر تھے وہی مال ندارد
ماں باپ بہن بھائی سب آئے ہیں مرے گھر
اب گھر مری سسرال ہے سسرال ندارد
ماچس لکھنوی
شیخ آئے جو محفل میں تو اعمال ندارد
جس مال کے تاجر تھے وہی مال ندارد
ماں باپ بہن بھائی سب آئے ہیں مرے گھر
اب گھر مری سسرال ہے سسرال ندارد
بہت عمدہ انتخاب
خوب است
وااااہ۔۔۔۔ بہت خوب
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔