منشی حیات بخش رسا کا یومِ وفات
November 22, 1913
نام منشی حیات بخش اور تخلص رساؔ تھا۔ 1872ء میں کاسنہ، ضلع بلند شہر اتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فارغ ہوکر سرکاری ملازمت کرلی۔ 1885ء میں تحصیل مصطفیٰ آباد، مین پوری میں تعینات تھے۔ اور 1889ء میں شکوہ آباد میں محرّر جوڈیشل کے عہدے پر فائز تھے۔ داغؔ…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔