ملک الموت سے ٹکرا کے رئیس دیکھنا ہے کہ کہا ں گرتے…


ملک الموت سے ٹکرا کے رئیس
دیکھنا ہے کہ کہا ں گرتے ہیں
ہم کہ اس شہر کے بازاروں میں
سر ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں

رئیس امروہوی