پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے تم خوش رہو رہو…

ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے
تم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں
آغا شاعر قزلباش