پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ناول ن…

جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ناول نگار جے ایم کوٹسی J.M Coetzee ادبی دنیا میں نہایت اہم مقام رکھتے ہیں۔ انھیں 2003 میں ادب کے نوبیل انعام سے نوازا گیا اس کے علاؤہ دو مرتبہ بُکر پرائز بھی دیا جا… More چکا ہے .جے ایم کوٹسی کا ناول Waiting for the Barbarians 1980 میں شائع ہوا جس کا ترجمہ مشہور افسانہ نگار صدیق عالم نے ” وحشیوں کا انتظار” کے نام سے کیا اور Ajmal Kamal نے اسے آج کے شمارے 96 میں شائع کیا۔
ناول اپنے بیان کی سحرانگیز فضا اور تازہ کاری کے سبب اپنی مثال آپ ہے۔ناول ،نوآبادیاتی اقتدار میں سامراجی نظامِ افکار کو مضبوط بنانے ,معصوم اور بے گناہ عوام پر ظلم وستم ڈھانے کی دردناک داستان ہے ایسی داستان جس میں کوئی اپنا کارندا بھی "ان” کے خلاف آواز اٹھائے تو کچل کر رکھ دیا جاتا ہے۔ … More

May be an image of textNo photo description available.May be an image of tree and text that says 'WINNER OF THE NOBEL PRIZE FOR LITERATURE J.M. COETZEE Waiting for the Barbarians remarkable and original book' GRAHIAM GREENE'
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3005962286300951