مغرب میں علم و ادب کے حصول کے لیے کتاب کی کدی شکل…
مغرب میں علم و ادب کے حصول کے لیے کتاب کی کدی شکل سے بھی محبت جاری و ساری ہے ، اور اسے نئی اشکال میں بھی قبول کیا جا رہا ہے ،
جیسے کہ آڈیو بکس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ،
آنکھوں کے کچھ مسائل کی وجہ سے جب میرے پڑھنے کی
اہلیت کچھ متاثر ہوئی ،
تو میری بیٹیوں نے میرے لئے آڈیو کتاب پڑھنی شروع کردیں ، جس پر میں نے ان سے کہا کہ اسے یوٹیوب کے چینل میں بھی محفوظ کر دیں تاکہ وہ لوگ جو پڑھنے میں دقت رکھتے ہیں وہ بھی ان سے مستفید ہو سکیں ،
اس سلسلے میں جو کام کیا گیا ہے وہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ہو مزید اپ لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ،

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3003461463217700