پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

معتبر تر منتقد ‘ محقق ‘ مفکّر اور شاعر شمیم حنفی م…

معتبر تر منتقد ‘ محقق ‘ مفکّر اور شاعر شمیم حنفی مرحوم ( عفی عنہ ) کی ایک غزل

کبھی صحرا میں رہتے ہیں کبھی پانی میں رہتے ہیں
نہ جانے کون ہے جس کی نگہبانی میں رہتے ہیں

زمیں سے آسماں تک اپنے ہونے کا تماشا ہے
یہ سارے سلسلے اک لمحۂ فانی میں رہتے ہیں

سویرا ہوتے ہوتے روز آ جاتے ہیں ساحل پر
سفینے رات…

More