پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپردِ خاک…

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
انور مسعود
انور مسعود صاحب کی بیوی صدیقہ بیگم کا انتقال ہوا تو اسکے بعد انہوں نے اُنکی یاد میں یہ شعر کہا

May be an image of 2 people and text