مظہر امام کا یومِ وفات
Jan 30, 2012
آج کے روز دہلی میں مقیم ہندوستانی نقاد, محقق, ادیب و شاعر مظہر امام 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
مظہر امام (1928 – 2012)، سال 1928 میں بہار کے دربھنگہ ضلع میں پیدا ہوئے، جو اردو کے شاعر اورناقدتھے۔ وہ مگدھ وشوودیالیہ سے اردو اور بہار وشوودیالیہ سے فارسی میں ایم…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔