مصنف :Leo Tolstoy لوگ کہتے ہیں کہ عشق یا پریم ا…
مصنف :Leo Tolstoy
لوگ کہتے ہیں کہ عشق یا پریم انسان کے ایک اعلیٰ جذبے کا نام ہے ہم مانتے ہیں
مگر ان لوگوں کو کیا کہیں جو ہوس رانی کا نام عشق رکھ لیتے ہیں
بہتر ہوتا ہمارے بزرگ عشق کو پرکھنے کے لئے کوئی کسوٹی دے جاتے جس سے خواہشات نفسانی اور سچے پریم میں فرق معلوم ہو جاتا
لیکن ابھی تک کوئی کسوٹی انسان کے ہاتھ نہیں آئی جس کے ذریعے وہ آسانی سے محبت اور نفسانی جذبہ میں فرق کر سکے
اگر تم خواہشاتِ نفسانی کو عشق سمجھ کر اُنکی تکمیل کے لئے کوشش کرو گے اسکا وہی نتیجہ ہو گا جو غلطی سے چور کے ہاتھ خزانے کی چابی سونپنے سے ہوتا ہے تمہارا نفس تمہیں حیوان بنا دے گا اور دکھوں کے سمندر میں لے جا کر ڈبو دے گا
______________
مترجمہ : کدارناتھ خورشید
~ عورت اور مرد کے تعلقات
~ ٹائپنگ و انتخاب : شان ورک
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2940547309509116