پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجھ کو نصیحت کرنے والو! جاؤ کسی سے عشق کرو پھر دی…

مجھ کو نصیحت کرنے والو! جاؤ کسی سے عشق کرو
پھر دیکھو دو دن میں چہرا کیا سے کیا ہو جاتا ہے

(شمیم روش)


Comments

One response to “مجھ کو نصیحت کرنے والو! جاؤ کسی سے عشق کرو پھر دی…”

  1. میں ہجر اور وصل دونوں مرحلوں ميں ہوں
    بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی!!!

جواب دیں