پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

مجھے کئی لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ مجھےبہت پسند ہ…

مجھے کئی لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ مجھےبہت پسند ہیں میں عموماً ان کا شکریہ ادا کرکے خاموش ہو جاتی ہوں مگر آج انہیں بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کو میں پسند نہیں ہوں بلکہ آپ کو میرا يہ امیج یا تصوراتی خاکہ پسند ہے جو اس فیس بک کی تحریروں کے ذریعے آپ تک منتقل ہوا ہے ۔۔
میں حقیقت میں کیسی ہوں؟؟؟
میرا مزاج میرا اخلاق میرے عادات و اطوار کیسے ہیں؟؟؟
یہ آپ قطعی نہیں جانتے مجھے فی الواقع جاننے کا دعویٰ یا تو میرے ماں باپ بہن بھائی دوست کرسکتے ہیں یا پھر وہ لوگ جو مجھ سے قریب رہے ہوں مجھ سمیت دیگر جتنے لوگوں کی آپ پوسٹ پڑھتے ہیں یا فیس بک کے ذریعے جانتے ہیں اگر ان کے گھر والوں سے ان کا اخلاق پوچھا جائے تب معلوم ہو کہ عمل کی دنیا میں ان کا کردار کیسا ہے؟؟؟
اس فیس بک کی دنیا سے دھوکہ نہ کھائیں بہت ممکن ہے کہ آپ کی بیوی بہن مجھ جیسی نام نہاد دانشور سے ہزار گنا بہتر انسان ہوں لہٰذا سراب کو بہشت سمجھنے کی بجائے جو حاصل ہے اسکی قدر کیجیئے..!!


Comments

7 responses to “مجھے کئی لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ مجھےبہت پسند ہ…”

  1. TU hum kya Kary ,,,🤣

  2. I have neither seen you, in person, nor have I looked at your photo, but I respect you because your posts are very sober and meaningful. Please disregard those responses that do not make any sense. You are a fine lady, and I am sure your husband must love you very much. And that is all that counts.

  3. Agr ap ki likhai ap k ain mutabik n h to ap phr fake h…
    Phr ap k zahir batin m frk h..
    Or ye gunha h