ماریہ رائنر رلکے Rainer Maria Rilke کے ایک خط سے تین سطریں
“I received your letter of August 29th in Florence, and not till now–two months later–am I telling you of it. Forgive this dilatoriness–but I do not like writing letters while traveling, because I need more for letter-writing than the most necessary implements: some quiet and solitude and a not too incident hour”.
ترجمہ [بقلم دائمؔ] : مجھے آپ کا مکتوب ٢٩ اگست بمقام فلورنس ملا۔ اور دو ماہ بعد ہی میں آپ کو اس کی رسید دے رہا ہوں۔ اس سستی پر معاف رکھیے گا۔ لیکن دورانِ سفر خطوط لکھنے کی روش کو پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھتا۔ کیوں کہ مجھے خط لکھنے کے لیے ضروری لوازمات کے باوصف دیگر کئی امور کی شدید احتیاج رہتی ہے۔ کچھ خموشی، کچھ خلوت گزینی اور ایسا لحظہ جو عبث نہ ہو۔
—
[Letters to a young poet, Page 41، Letter 05]
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2580578425506008

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔