بھلے دن آئیں تو آنے والے برے دنوں کا خیال رکھنا
تمام خوشیوں کے جمگھٹوں میں بھی تھوڑا تھوڑا ملال رکھنا
وہ جا رہا ہو تو واپسی کے تمام امکان جان لینا
جو لوٹ آئے تو " کیسے گزری " یہ اس سے پہلا سوال رکھنا
اگر کبھی یوں لگے کہ سب کچھ اندھیری راتوں کے داؤ پر ہے
تو ایسی راتوں میں ڈر نہ جانا تُو چاند یادیں اُجال رکھنا
فقط تصنع ، فقط تکلف ، تمام رشتے تمام ناطے
تو کیا کسی کا خیال رکھنا تو کیا روابط بحال رکھنا
یوں ہی اکیلے رہا کیے تو اداس ہوگے نِراش ہوگے
جو عافیت چاہتے ہو راشد تو چند رشتے سنبھال رکھنا
(راشد جمال فاروقی)
المرسل :-: ابوالحسن علی ندوی
Keep a little regret even in all the happiness
If he is going, know all the possibilities of returning.
If you come back, ′′ how did you pass ′′ ask this first question.
If you ever feel like everything is at stake of dark nights
So don't be afraid in such nights, you keep the moon and memories bright.
Only tensions, only pretends, all relationships are all relations
So what if you take care of someone then what to restore contacts
If you live alone like this, you will be sad and disappointed.
If you want wellness, Rashid, take care of some relationships.
Rashid Jamal Farooqi
Marsal :-: Abul Hasan Ali Nadvi

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔