"لڑکا کبھی لڑکی کا دوست نہیں ہو سکتا کیونکہ اس میں جذبہ ہے، خواہش ہے۔”
(شیکسپیئر)
آئرش شاعر آسکر وائلڈ نے بھی یہی کہا تھا۔۔۔!
"مرد اور عورت کے درمیان صرف دوستی کا ہونا ناممکن ہے۔ خواہش، کمزوری، نفرت یا محبت جو ہو سکتی ہے۔”
"ایک لڑکا اور لڑکی دوست ہو سکتے ہیں، لیکن وہ محبت میں ضرور پڑ جائیں گے۔ شاید بہت کم وقت کے لیے یا غلط وقت پر، یا بہت دیر سے، یا شاید ہمیشہ کے لیے لیکن وہ محبت میں پڑ جائیں گے۔”
(ہمایوں احمد)
سچ پوچھیں تو لڑکے اور لڑکی کے درمیان محض دوستی ناممکن اور خلاف فطرت ہے کیونکہ اگر صرف دوستی ہو گی تو فطرت اپنا وجود کھو دے گی۔ مقناطیس اور لوہا کبھی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے۔ یہ اپنی طرف متوجہ کرے گا۔ اگر کوئی اس سے گریز کرتا ہے تو وہ یا تو منافق ہے یا دھوکہ دے رہا ہے خود کو یاں کسی اور کو۔۔۔!
Comments
One response to “"لڑکا کبھی لڑکی کا دوست نہیں ہو سکتا کیونکہ اس میں…”
Yei point Mera ha